آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے دورناکل میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم ہوگئی۔نئی عمارت کی تعمیر کیلئے کھودے گئے گڑھوں کی وجہ سے لاج میں شگاف پڑگیا۔

لاج کے مالک نے دیکھا کہ عمارت ایک طرف جھک گئی ہے جس کے سبب اس نے لاج کو خالی کردیااوریہ عمارت گرپڑی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کار میں نامعلوم شخص کی لاش پائی گئی

Read Next

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک، چارشدید زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular