آندھرا پردیش پولیس نے جمعہ کے روز کروڑوں روپئے نقدی، سونا اور چاندی کوضبط کرلیا۔پولیس کی چیکنگ کے دوران 12.35 کروڑ روپے کی غیر قانونی نقدی ضبط کرلی۔
نیلور ضلع میں 7.23 کروڑ روپے اور تروپتی ضلع میں 5.12 کروڑ روپے ضبط کیے گئے۔ پولیس نے کہا کہ اس رقم کے کوئی مناسب دستاویزات نہیں ہیں۔