چارمینار پولیس نے کیا تین سارقوں کو گرفتار، مسروقہ گاڑیاں برآمد

حیدرآباد کی چارمینار پولیس نے تین سارقین کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

چارمینار اسسٹنٹ کمشنر پولیس رودرا بھاسکر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ قاضی گلی کے عبداللہ خان اور محمد محمود خان اور خریدار محمد عمران کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق محمد عبداللہ خان نے 5 مختلف مقامات سے گاڑیوں کا سرقہ کیا تھا۔ ملزم کو پُرتعیش زندگی گزارنے کا شوق تھا۔

ملزم اور خریداروں کو گرفتار کرنے کے لئے اہم رول ادا کرنے والوں میں چارمینار انسپکٹر کے چندر شیکھر بھی شامل ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش میں الیکشن سے پہلے گاڑیوں کی تلاشی مہم: 12.35 کروڑ ضبط،

Read Next

تلنگانہ کابینہ کی 4 فروری کو میٹنگ ، دو ضمانتوں پر عمل آواری، اور ریاستی بجٹ اہم ایجنڈہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular