چندرابابو کی حلف برداری کیلئے انتظامات جاری

Arrangements are in progress for taking oath of Chandrababu

آندھراپردیش کے نئے وزیراعلی کے طورپر چندرابابونائیڈو کی حلف برداری کے انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔وہ 12جون کو عہدہ کا حلف لیں گے۔وجئے واڑہ ضلع ایس پی اور کلکٹر نے حلف برداری کی تقریب کے لیے گناورم منڈل میں کیسارا پلی آئی ٹی پارک کا معائنہ کیا۔حلف برداری کی تقریب کے لیے سامان یہاں پہنچ گیا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں مودی کو بھی مدعو کیاجائے گا۔

Vinkmag ad

Read Previous

راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول کرنا چاہئے۔مودی گیارنٹی کی وارنٹی ختم ہوگئی:ریونت ریڈی

Read Next

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے رقم نہ ہونے پرنوجوان کی خودکشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular