بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے رقم نہ ہونے پرنوجوان کی خودکشی

Youth commits suicide due to lack of money to study abroad

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے رقم نہ ہونے پر نوجوان نے ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔اس نوجوان کی شناخت چندناپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے 20سالہ شیومنی کے طورپر کی گئی ہے۔ اس نے اعلی تعلیم کے لئے روس جانے کا منصوبہ بنایا۔اس کے لیے ساڑھے تین لاکھ درکار تھے۔اس کے والدین نے قرض لینے کی کوشش کی لیکن قرض نہ مل سکا جس پر مایوسی کے عالم میں نوجوان نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ ا س نے انتہائی اقدام سے پہلے والدین کو فون کرتے ہوئے کہاکہ وہ خودکشی کررہا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

چندرابابو کی حلف برداری کیلئے انتظامات جاری

Read Next

تلنگانہ بی جے پی کے دو ارکان لوک سبھا کی وزیراعلی راجستھان کو تہنیت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular