مدھورا نگر پولیس اسٹیشن حدود میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ شہر کے مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ شیوا ساکن ایلا ریڈی گوڑہ،امبیڈ کر نگر خانگی ملازمت کیا کرتا تھا۔

کل شام اس کے ماں باپ تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے۔ گھر والوں کی عدم موجودگی میں نوجوان نے پھانسی لے لی۔ انتہائی اقدام کی وجوہات کا فوری پتہ نہیں چل سکا پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

گروکل ہاسٹل میں طالبہ کی خودکشی

Read Next

حیدرآباد میں کوویڈ کے کیسس میں اضافہ لیکن تشویش کی کوئی بات نہیں۔ سپرنٹنڈنٹ فیور ہاسپٹل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular