وزیراعلی تلنگانہ نے چندر شیکھر راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد دی

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے سابق وزیراعلی، اور بی آر ایس سربراہ، کے چندر شیکھر راؤ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ قانون ساز اسمبلی میں انہوں نے یہ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے 40 سال تک ریاستی اور مرکزی سیاست میں اپنا الگ کردار ادا کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چندرشیکھرراوریاست کی تعمیر نو میں اپوزیشن لیڈر کا کردار مؤثر طریقہ سے ادا کریں۔انہوں نے ان کی صحت کاملہ کیلئے بھی نیک تمناوں کااظہارکیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: گروپ 4 امتحانات میں کم نشانات پر لڑکی نے ہاسٹل میں خودکشی کرلی

Read Next

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں مال بردار ٹرین پٹریوں سے اترگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular