تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی بخار سے متاثر

تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی بخار سے متاثر ہیں۔ ڈاکٹروں نے جوبلی ہلز میں واقع ریونت کی رہائش گاہ پر طبی معائنہ کئے ۔

بتایا جاتا ہے کہ ریونت ریڈی پچھلے تین دنوں سے بخار اور گلے کی سوزش میں مبتلا ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ فیملی ڈاکٹر نے گھر پر ریونت ریڈی کا معائنہ کیا اور دوائیں لکھیں۔ سی ایم ریونت ریڈی کل سکریٹریٹ میں منعقدہ کلکٹرس کانفرنس میں بھی قدرے سست نظر آئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: نامعلوم افراد نے مرچ کے کھیت کو نقصان پہنچایا

Read Next

تلنگانہ کے نرمل ٹاون میں ایک فوجی نے خودکشی کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular