حیدرآباد کی اسٹیٹ آرٹ گیلری کے 20 سال مکمل

شہرحیدرآباد کے مادھا پور کی اسٹیٹ آرٹ گیلری کے 20 سال مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر 130 فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔اس نمائش کا افتتاح آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری جیش رنجن نے کیا۔

آرٹ گیلری کی ڈائریکٹر لکشمی اور سرکردہ مصوروں کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ جیش رنجن نے اس آرٹ گیلری کے 20سال مکمل ہونے پر مسرت کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ اس نمائش سے ریاست بھر کے مشہور مصوروں کوفائدہ پہنچے گا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:بھینسا کے حملہ میں ایک خاتون زخمی

Read Next

پڑوسی کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک شخص کی خودکشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular