حیدرآباد میں اسپا سنٹر پر پولیس کا دھاوا

حیدرآباد: حیدرآباد کی نارائن گوڑہ پولیس نے ایک اسپا سنٹر پر دھاوا کیا۔ سب انسپکٹر سریشا کے مطابق حمایت نگر اسٹریٹ نمبر 9 میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں اسپا سنٹر چلایا جا رہا تھا۔ باوثوق ذرائع کی اطلاع پر پولیس نے وہاں دھاوا کیا۔

پولیس نے اس‌سلسلے میں اسپا سنٹر کے آرگنائزر راہل سندیپ ریسپشنسٹ مادھوری کے خلاف کیس درج کر لیا۔ اسپا سنٹر میں تین خواتین ورکرس کے ذریعہ کام کروایا جا رہا تھا۔

پولیس کے مطابق اسپا سنٹر میں عدالت کے رہنمایانہ خطوط کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی جس پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

سنتوش نگر میں رئیل اسٹیٹ تاجر کا بے دردی سے قتل

Read Next

سال‌نو کی تقاریب کے سلسلے میں حیدرآباد پولیس کی خصوصی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular