
تلنگانہ حکومت نے کانگریس لیڈر عبیداللہ کوتوال اقلیتی کارپوریشن کے چیرمین مقرر کیا ہے۔، طاہر بن حمدان کو اردو اکیڈیمی کے چیرمین بنایا ہے۔
اور کرسچن میناریٹی کے چیرمین دیپک جان کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ تینوں نے ہفتہ کو وزیر اعلی ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ وزیر اعلی ان تینوں کو مبارکباد پیش کی۔