جائیداد کا تنازعہ: حیدرآباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل

حیدرآباد میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک بھائی نے بھائی کا قتل کردیا ۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق شاستری پورم کے رہنے والے اسماعیل نامی شخص نے اپنے بھائی رحمان کا بے دردی سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا، قتل کی وجہ جائیداد کا تنازعہ سمجھی جا رہی ہے۔

پولیس نے مقام واقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروا دیا اور مختلف زاویوں سے اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ اس واردات کے ساتھ ہی علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

بے قابو ڈی سی ایم ویان کی ٹکر 9 سالہ لڑکا ہلاک، بیمار والد کی عیادت کےلئے جاتے وقت حادثہ

Read Next

ریونت ریڈی سے بی آر ایس رکن کونسل پی مہیندر ریڈی کی ملاقات ۔دل بدلی کی قیاس آرائیاں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular