ریونت ریڈی سے بی آر ایس رکن کونسل پی مہیندر ریڈی کی ملاقات ۔دل بدلی کی قیاس آرائیاں

تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے بی آر ایس پارٹی کےلیڈروں کی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ بی آر ایس رکن کونسل و سابق وزیر پی مہیندر ریڈی اور ان کی اہلیہ و وقارآباد ضلع پریشد کی چیئرپرسن سنیتا مہیندر ریڈی نے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کو سیاسی حلقوں میں تجسس سے دیکھا جا رہا ہے۔ سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ مہیندر ریڈی اور ان کی اہلیہ کانگریس پارٹی میں شامل ہوسکتے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

جائیداد کا تنازعہ: حیدرآباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل

Read Next

حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کا ریپ، ملزم گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular