گاندھی بھون میں ایک شخص نے کی خود سوزی کی کوشش

تلنگانہ کانگریس پارٹی کا ہیڈکوارٹر گاندھی بھون احتجاجی مرکز بن چکا ہے۔ اتوار کے دن ایک شخص نے خود پر پٹرول ڈال کر آگ لگانے کی‌کوشش کی۔ وہاں پر موجود افراد نے اس سے بچالیا ۔‌
اس نے بتایا کہ وہ کسی حلقہ سے ٹکٹ کے خواہشمند نہیں ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کا تعلق مکتھل حلقہ سے ہے۔اور اس حلقہ کے امیدوار ایک تخم کمپنی کھول رہے ہیں جس سے اس کے دیہات کو نقصان ہوگا۔ اس لئے اس نے اس یہ احتجاج کیا ہے ۔تاکہ ریونت ریڈی ان کے ساتھ انصاف کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آرایس ملازمین دوست حکومت۔ چندرشیکھرراو کا کتہ گوڑم جلسہ عام سے خطاب

Read Next

وجئے واڑہ بس اسٹینڈ پر آرٹی سی بس نے مسافروں کو ٹکر مار دی، 3 ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular