
وزیراعظم نریندر مودی نے بیآر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ بی آر ایس سربراہ پبرپھسل جانے کے نتیجے میں گر پڑے جس کی وجہ سے ان کےکولہے میں فریکچر آیا ہے اور وہ حیدرآباد کے کارپوریٹ ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔
وزیراعظم نریندرمودی نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا یہ سن کر دکھ ہوا کہ کے سی آر زخمی ہوئے ہیں، میں ان کی عاجلانہ صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا کرتا ہوں۔