حیدرآباد میں سردی کی لہر

طوفان کے اثر سے تلنگانہ اور آندھرا پردیش سمیت بعض ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ تلنگانہ کے بھی کئی اضلاع میں یہی صورتحال دیکھی جا رہی ہے۔ دوسری جانب بارش اور درجہ حرارت میں گراوٹ کی وجہ سے حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

صبح کے اوقات میں کہر کی چادر دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چار دنوں تک ریاست میں اسی طرح کا موسم برقرار رہنے کی پیش قیاسی کی ہے۔ اور رات بھی درجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

نریندر مودی نے چندرشیکھر راؤ کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Read Next

مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی تلنگانہ اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر،حلف برداری کل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular