چوری کی بائیک پر جانے کے دوران حادثہ۔ ایک ہلاک

حیدرآباد۔ چوری کی موٹر سائیکل پر جانے کے دوران خوفناک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔پولیس کے بموجب نورات ساکن شاہ پور نگر نے اپنے دوست تشار کے ساتھ گولگنڈہ علاقہ سے بائیک چوری کی تھی۔

کل صبح کی اولین ساعتوں میں وہ اسی چوری کی موٹرسائیکل پر شاہ پور نگر کی سمت جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں وہ دونوں شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے انہیں علاج کے لیےہاسپٹل منتقل کیا گیا تب تک تشار دم توڑ چکا تھا اس کا ساتھی زخمی بتایا گیا ہے

Vinkmag ad

Read Previous

صنعت نگر کی کانگریس امیدوار پر کیس درج

Read Next

راجستھان اسمبلی انتخابات آج،199سیٹوں کیلئے1862امیدوار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular