ڈپٹی مئیر حیدرآباد کی وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات

گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی ڈپٹی مئیرسری لتاشوبھن ریڈی نے آج وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ان کے ساتھ ان کے شوہر شوبھن ریڈی بھی تھے۔شوبھن بھی بی آرایس کے لیڈر ہیں۔

بتایاجاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے وہ پارٹی سے ناراض ہیں۔وہ پارٹی کی سرگرمیوں سے دوری اختیار کئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وہ جلد ہی کانگریس میں شامل ہوجائیں گے جس کے لئے انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ وزیراعلی سے ملاقات کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

چیف منسٹر ریونت ریڈی وزرا اور ارکان اسمبلی کے ساتھ میڈی گڈہ

Read Next

کمشنر جی ایچ ایم سی کا دورہ سرور نگر،شہریوں نے جھیل سے پیدامسائل سے واقف کروایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular