ڈپٹی مئیر حیدرآباد کی وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات

گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی ڈپٹی مئیرسری لتاشوبھن ریڈی نے آج وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ان کے ساتھ ان کے شوہر شوبھن ریڈی بھی تھے۔شوبھن بھی بی آرایس کے لیڈر ہیں۔ بتایاجاتا ہے