پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زد میں آنے سے 11سالہ لڑکا ہلاک

پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زدمیں آنے سے ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کے لیے عمارت پر چڑھ گیاتاہم وہ بجلی کے تاروں کی زد میں آگیا۔

اس کو علاج کے لئے فوری طورپراس کے ارکان خاندان نے اسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ اس کی موت ہوچکی ہے۔پولیس نے اپارٹمنٹ کے مالک کے خلاف لاپرواہی کا معاملہ درج کرلیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد ۔ بالاپور میں روڈی شیٹر کا قتل، 8 ملزمین گرفتار

Read Next

تلنگانہ : گورنر نے راج بھون میں پونگل کی تقریب میں شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular