پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زد میں آنے سے 11سالہ لڑکا ہلاک

پتنگ اڑانے کے دوران بجلی کے تارکے زدمیں آنے سے ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ