حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ دسویں جماعت کے طالب علم کی موت

حیدرآباد:۔ دلخراش سڑک حادثہ میں دسویں جماعت کا طالب علم ہلاک ہوگیا۔ بورابنڈہ علاقے سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ سائی لوکیش مقامی اسکول میں دسویں جماعت کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔ آج وہ موٹرسائیکل پربنجارہ ہلز سے کے بی آرپارک کی سمت جارہا تھا کہ

سگنل کے پاس اس کی گاڑی بے قابوہوگئی جس کے نتجہ میں طالب علم اچھل کر الکٹرک پول سے ٹکرا گیا۔ شدید طورپرزخمی طالب علم کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بنجارہ ہلز پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

الیکٹورل بانڈس معاملہ: سپریم کورٹ کا سخت موقف، ایس بی آئی کو نہیں ملی راحت ۔ 15 مارچ تک الیکشن کمیشن معلومات شائع کرے

Read Next

نلگنڈہ۔ دیوار مندہم دو مزدورہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular