حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ دسویں جماعت کے طالب علم کی موت

حیدرآباد:۔ دلخراش سڑک حادثہ میں دسویں جماعت کا طالب علم ہلاک ہوگیا۔ بورابنڈہ علاقے سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ سائی لوکیش مقامی اسکول میں دسویں جماعت کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔ آج وہ موٹرسائیکل