ہوٹل میں فحاشہ گری پر ہوٹل مہر بند

حیدرآباد۔عابڈس پولیس نےعلاقہ کی ایک ہوٹل کو مہر بند کر دیا۔ اس ہوٹل میں فحاشی کا ریکٹ چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے فحاشہ گری کے اڈے کوبے نقاب کیا۔ عابڈس ڈیٹکٹیوانسپکٹر نرسمہانے عابڈس علاقہ کی ایک ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے 16لڑکیوں کو بچالیا۔

ہوٹل میں ملزم نمبر ایک ایس اکھیلیش اپنے ساتھی کےس اتھ جسم فروشی کا اڈہ چلا رہا تھا۔ پولیس نےآرگنائزرایس اے ملیش‘ ملزم نمبر 2 پی رگھوپتی‘ملزم نمبر 3ابھیشک بھٹی اور گاہک کیشودیاس اور سی ایچ سنتوش کوگرفتار کرلیا ۔جبکہ کچھ اور ملزمین مفرور بتائے گئے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

چلتی کار میں لگی آگ مسافر محفوظ

Read Next

مہاراشٹرا: پولیس اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے بی جے پی رکن اسمبلی گرفتار۔ شیو سینا لیڈر زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular