حیدرآباد کے علاقہ مادھو پور میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں چلتی ہوئی کار میں آگ بھڑک اٹھی۔ مادھو پور میٹرو اسٹیشن کے قریب چلتی کار کے انجن میں اچانک آگ بڑھک اٹھی۔ کار میں موجود افرد ،کار سے نیچے اتر گئے۔
فائر انجن موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا۔ جانچ جاری ہے۔