حیدرآباد میں لڑکی اغوا کنندوں کے چنگل سے بچ گئی،حبیب نگر پولیس میں معاملہ درج۔

حیدرآباد میں ایک نابالغ لڑکی اغوا کی کوشش کو بہادری کے ساتھ ناکام بنایا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات دیر گئے آغا پورہ میں پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کرنٹ جانے کے بعد گھر پر دستک دی ۔ دروازہ کھلولنے پر گھر میں گھس گیا۔لڑکی کا منہ بند کرکے زبردستی کار میں بٹھا کر لے گیا۔

لڑکی نے غیر معمولی ہمت اور ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغوا کار کا ہاتھ کاٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ اس کے بعد اس نے نامپلی ریلوے پولیس اسٹیشن میں پناہ لی اور افسران کو واقعہ کے بارے میں اطلاع دی۔

نامپلی ریلوے پولیس نے لڑکی کے والدین سے رابطہ کیا اور انہیں ان کی بیٹی سے ملایا۔ اس کے بعد لڑکی کے والد نے حبیب نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور فی الحال معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

شہر میں اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ نے عوام میں کافی الجھن پیدا کر رہا ہے۔ اس سے پہلے عابڈس میں کھیلتے چھ سالہ بچے کو اغوا کیا تھا، ایک اور اغوا کی واردات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ظالم شرابی بیٹے نے پنشن کی رقم نہیں دینے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ظالم شرابی بیٹے نے پنشن کی رقم نہیں دینے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔

Read Next

پوجا کرنے کے بعد چور نے مندر کی مورتی سے طلائی زیور چرا لیا

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular