
مدناپلی: آندھرا پردیش کے انامایا ضلع کے مدناپلی قصبے میں ایک چونکا دینے والے واقعےپیش آیا۔ ایک چور نے مندر میں پوجا پاٹھ کرنے کے بعد دیوی بٹاگنگماں کی مورتی سے سونے کا ہار چرا لیا۔
ملزم نے بگکالوا میں بٹاگنگما مندر کا دورہ کیا اور شک سے بچنے کے لیے ایک عام عقیدت مند کی طرح مندر پہنونچا۔ دیوی کی پوجا کرنے کے بعد، اس نے موقع پا کر مورتی سے سونے کا ہار چرا کر فرار ہوگیا۔ مندر میں چوری کے واردات سے ہر کوئی حیران ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مندر بھی اب چوروں سے محفوظ نہیں رہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حیدرآباد میں لڑکی اغوا کنندوں کے چنگل بچ گئی،حبیب نگر پولیس میں معاملہ درج۔
3 Comments
[…] […]
[…] […]
[…] […]