
بھارت منڈپم، نئی دہلی میں مرکزی کابینہ کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت،حکومت ہند سے سوچھ سرویکشن 2023 میں کچرے سے پاک شہروں کے پروٹوکول میں 5 اسٹار کی درجہ بندی کے لیے قومی ایوارڈ ملے ہیں
ڈی رونالڈ روز، آئی اے ایس کمشنر جی ایچ ایم سی۔
آر اوپیندر ریڈی، ایڈیشنل کمشنر (صفائی)، جی ایچ ایم سی
سوما بھرت، پروجیکٹ مینیجر، ایس بی ایم، جی ایچ ایم سی
منجولا، سینیٹری فیلڈ اسسٹنٹ، کاپرا سرکل۔ نے ایوارڈ نے مرکزی وزیر کے ہاتوں ایوارڈ حاصل کیا۔