مرکزی حکومت یکم فروری کو پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کریگی۔ پارلیمنٹ کا اجلاس 31 جنوری سے 9 فروری تک چلایا جاے گا۔
31 جنوری کو دنوں ایوان سےمشترکہ خطاب کریں گے۔ اور ایکنامک سروے پیش کیا جاےگا۔ یکم فروری کو مرکزی وزیر فینانس نرملاسیتا رامن سال 2024-25 کا عبوری بجٹ پیش کریگی۔