نائب وزیراعلیٰ نے کیا وزیراعلیٰ کےلئے عشائیہ کا اہتمام

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر ملوبھٹی وکرامارکانے سرکاری رہائش گاہ مہاتما جیوتی با پھولے پرجابھون میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کے علاوہ اسپیکر گڈم پرساد،وزرا اتم کمارریڈی،سریدھربابو،پونم پربھاکر،سیتااکا، کانگریس کے رکن راجیہ سبھا جئے رام رمیش،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری کے سانبہ سیوا راؤ اور دوسروں نے شرکت کی۔

بھٹی وکرامارکا نے ان تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔ چیف سکریٹری شانتی کماری، ڈی جی پی روی گپتا،سرکاری وہپ بی ایلیا کے بشمول بعض آئی اے ایس، آئی پی ایس عہدیدار بھی اس عشائیہ میں شریک تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

مہاراشٹرا کی سولار کمپنی میں دھماکہ9 ہلاک

Read Next

ملک کی بعض ریاستوں میں بارش اورکہر کی پیش قیاسی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular