گروکل ٹیچر امیدواروں کا پرجا بھون میں احتجاج، بیک لاگ پوسٹوں کو پُر کرنے کا کیا مطالبہ
حیدرآباد: گروکل تدریسی عہدوں کے خواہشمندوں نے پرجا بھون میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ اہل امیدواروں کو بیک لاگ پوسٹیں مختص کی جائیں۔ امیدواروں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ