حیدرآباد: ریسٹورنٹ میں گاہک کی بریانی میں مردہ جھینگر پایا گیا

شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں ایک ریسٹورنٹ میں ایک گاہک کی بریانی میں مردہ جھینگر پایاگیا۔اس پر اس گاہک نے رسٹورنٹ کے اسٹاف کو اس بات کی اطلاع دی۔

اس گاہک کی شکایت پر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے عہدیداروں رسٹورنٹ کامعائنہ کیا۔جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے اس گاہک اور عوام کویقین دہانی کروائی کہ اس واقعہ کے سلسلہ میں مناسب کارروائی کی جائے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

گوگل کمپنی کے نائب صدرنے کی وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے ملاقات

Read Next

تلنگانہ :جائیدادٹیکس کی عدم ادائیگی،نرمل ضلع مستقر میں سب رجسٹرار کے دفتر کو مقفل کردیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular