
نرمل ضلع مستقر میں سب رجسٹرار کے دفتر کو بلدی عہدیداروں نے مقفل کردیا۔جائیداد ٹیکس کے بقایا جات ہونے کے سبب یہ کارروائی کی گئی۔ سب رجسٹرار کا دفتر نجی عمارت میں چل رہا
حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس ادا کرنے کے لیے متعدد نوٹسوں کے باوجود مالک نے کوئی جواب نہیں دیاجس کے بعد دفتر کومقفل کردیاگیاکیونکہ بقایا جات کافی عرصہ سے زیر التوا ہیں۔بقایہ جات کی رقم ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔