ملک میں کوویڈ کیسس میں اضافہ

ملک میں کوویڈ پازیٹیو کیسس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کوویڈ سب ویرینٹ جے این ون کے مثبت کیسس میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ تازہ طور پر ملک میں مثبت کیسس 600 سے تجاوز کر گئے۔

صورتحال کے پیش نظر صحت عامہ کے حکام نے عوام سے چوکس رہنے کی خواہش کی ہے۔ صحت عامہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ بلیٹن کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ کے 602 کیسس درج ہوئے اور پانچ افراد کی اموات ہوئیں۔ اس وقت ملک میں4440 فعال کیسس ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی سے ان کی بہن وائی ایس شرمیلا نےکی ملاقات

Read Next

عابڈس ہوٹل میں بریانی پر بوال،حملہ کےالزام میں 10 افراد گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular