
تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی نے کنڈلا کویا میں ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔پیراڈائز جنکشن سے بوئن پلی تک نیشنل ہائی وے-44 پر ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیرپندرہ سو اسی کروڑ روپے کی لاگت سے 5.3 کلومیٹر بلند ڈبل ڈیکر کوریڈور ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور سے سکندرآباد میں ٹریفک کے مسائل کو دور کیا جائے گا۔
کاریڈور مکمل ہونے کی صورت میں میڑچل، میدک، کاماریڈی، نظام آباد، نرمل اور عادل آباد کے اضلاع تک ٹرانسپورٹ کی سہولت بہتر ہوجائے گی۔