کنڈلا کویا میں سی ایم ریونت ریڈی نے ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی نے کنڈلا کویا میں ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔پیراڈائز جنکشن سے بوئن پلی تک نیشنل ہائی وے-44 پر ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیرپندرہ سو