اے سی بی نے دومائی گوڑہ میونسپل کمشنر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا

حیدرآباد: اے سی بی کے عہدیداروں نے میڑچل – ملکا جیگری ضلع کے دومائی گوڑا میونسپل کمشنر ایس راجہ ملائیہ کو رشوت طلب کرنے اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

اے سی بی کی جانچ میں پتہ چلا کہ رام نگر، حیدرآباد کے اینیشٹی سدرشن نامی شخص سے 50 ہزار کی رشوت لی گئی تھی۔اے سی بی حکام نے ملیا سے رشوت کی رقم برآمد کی اور کیمیکل ٹیسٹ کرایا۔

واضح رہے کہ محکمہ اے سی بی رشوت خور ملازمین پر سخت کاروائی کرنےکا اعلان کیا ہے۔ اور عوام کو رشوت خور ملازمین کی شکایت کرنے کی اپیل کی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ بجٹ اجلاس 23 جولائی سے شروع ہوگا۔ تلنگانہ بھون میں بی آر ایس ایل پی کی میٹنگ

Read Next

آندھرا پردیش کو غیر سائنسی طور پر تقسیم کیا گیا۔ گورنر جسٹس عبد النذیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular