
حیددآباد ۔ 6 سالہ لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکت کرنے والے 70 سالہ شخص کو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتار کرلیا۔
حسینیعلم پولیس کے بموجب کہ 6 سالہ لڑکی 9 فروری کو اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ پڑوس میں رہنے والے 70 سالہ شخص نے بہلا پھسلا کر لڑکی کیعصمت ریزی کردی۔ لڑکی کے ارکان خاندان کی شکایت پر پولیس نے کیس درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔