حیدرآباد میں لڑکی اغوا کنندوں کے چنگل سے بچ گئی،حبیب نگر پولیس میں معاملہ درج۔

حیدرآباد میں ایک نابالغ لڑکی اغوا کی کوشش کو بہادری کے ساتھ ناکام بنایا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات دیر گئے آغا پورہ میں پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کرنٹ جانے کے بعد گھر پر دستک دی ۔ دروازہ کھلولنے پر گھر میں گھس گیا۔لڑکی کا منہ بند کرکے زبردستی کار … Continue reading حیدرآباد میں لڑکی اغوا کنندوں کے چنگل سے بچ گئی،حبیب نگر پولیس میں معاملہ درج۔