حیدرآباد میں ایک اور سفاکانہ قتل: 24 گھنٹوں میں دو قتل

حیدرآباد میں ایک اور قتل کا سفاکانہ قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر شہر میں دوسرا قتل ہے۔ تازہ ترین واقعہ امیرپیٹ کے جواہر نگر میں پیش آیا جہاں رات دیر گئے ایک شخص کی لاش سڑک پر خون میں لت پت پائی گئی۔

مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر فوری طور پر حکام کو آگاہ کیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیااور تفتیش شروع کردی۔ قتل کے پیچھے محرکات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔ مقتول کی شناخت اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: بالا پور میں دن دھاڑے انجینئرنگ کے طالب علم کا قتل

Vinkmag ad

Read Previous

خاتون صحافیوں پر حملہ،کانگریس کارکنوں پر کا مقدمہ درج

Read Next

نلگنڈہ:سرکاری اسپتال میں لاپرواہی، حاملہ خاتون کو کرسی پر ہی ڈلیوری کیل ئے کیا گیا مجبور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular