حیدرآباد: بالا پور میں دن دھاڑے انجینئرنگ کے طالب علم کا قتل

حیدرآباد: جمعرات کی دوپہر بالاپور میں انجینئرنگ کے طالب علم کو ایک شخص نےلڑائی کے دوران چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا ۔ بتایا جا رہا ہےکہ کھمم کا رہنے والا 24 سالہ ایم پرشانت ، نادرگل کے ایک پرائیویٹ کالج میں انجینئرنگ سیکنڈ ایئر طالب علم ہے۔ وہ امتحان لکھنے کےبعد ایک قریبی ہوٹل … Continue reading حیدرآباد: بالا پور میں دن دھاڑے انجینئرنگ کے طالب علم کا قتل