
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کی موجودگی میں بی آر یس پارٹی کے کاماریڈی کے مونسپل نایب صدرنشین اندو پریہ، کونسلر ویمشی، چندرشیکھرر ریڈی، سوریہ، سریندر ریڈی، سریکانت، اروند کمار اور دیگر قایدین نے کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔
اس موقع پر سابق وزیر محمد علی شبیر کے علاوہ دیگر قائدین موجود تھے۔