تلنگانہ کانگریس کے سابق سکریٹری بی آر ایس میں شامل

بی آرایس کی عوامی اور سیاسی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہر دن دیگر پارٹیوں کےلیڈر، بی آر ایس میں شامل ہو رہےہیں۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور مریال گوڑہ کے کانگریس لیڈر،الوگوبیلی امریندر ریڈی نے بی آرایس میں شمولیت اختیار کی۔

بی آر ایس کے کارگزار صدر، کے تارک راما راؤ نے امریندر ریڈی کا پارٹی میں استقبال کیا۔ بی آر ایس کے امیدوار، بھاسکر راؤ نے امریندر ریڈی کے بی آر ایس میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔ ٹکٹ کی تقسیم کو لیکر امریندر ریڈی کانگریس قیادت سے ناراض تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آر ایس کی کامیابی میں ہی تلنگانہ عوام کی کامیابی، کویتا

Read Next

رعیتو بندھو پر کانگریس لیڈر،اتم کمار ریڈی کی وضاحت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular