شاہنواز قاسم چیف منسٹر تلنگانہ کے سکریٹری مقرر
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سینئر آئی پی ایس آفیسر شاہنواز قاسم کو سیکرٹری کے طور پر مقرر کیا ہے۔اس سلسلے میں ریاستی چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

بی آرایس کی عوامی اور سیاسی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہر دن دیگر پارٹیوں کےلیڈر، بی آر ایس میں شامل ہو رہےہیں۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور