بی جےپی امیدوار کے بیٹے اُودے بابوموہن بی آرایس میں شامل

اندول حلقہ اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار بابوموہن کے بیٹے اُودے بابوموہن نے ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس میں شمولیت اختیار کرلی۔بابو موہن نے اپنے بیٹے کیلئے بھی ٹکٹ دینے کی بی جے پی ہائی کمان سے خواہش کی تھی تاہم بی جے پی ہائی کمان نےصرف بابو موہن کو ہی ٹکٹ دیا جس پر وہ مایوس تھے۔

تلنگانہ کے وزیرصحت ٹی ہریش راو نے ان کو پارٹی کا کھنڈواپہنا کر پارٹی میں استقبال کیا۔ آپ کو بتا دیں کے الیکشن سے پہلے دیگر پارٹیوں کے کئی لیڈران اور کارکن بی آر ایس میں شامل ہو رہےہیں

Vinkmag ad

Read Previous

متحدہ ضع مجبوب نگرمیں چندرشیکھرراو آج انتخابی مہم

Read Next

کانگریس تلنگانہ کی ترقی کا ویژن رکھتی ہے.کےسی آر حکومت نے تلنگانہ کو لوٹا:پرینکاگاندھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular