بی جےپی امیدوار کے بیٹے اُودے بابوموہن بی آرایس میں شامل

اندول حلقہ اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار بابوموہن کے بیٹے اُودے بابوموہن نے ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس میں شمولیت اختیار کرلی۔بابو موہن نے اپنے بیٹے کیلئے بھی ٹکٹ دینے کی بی