تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے الیکشن کمیشن نے سخت اقدامات کیے وہی ووٹر شناختی کارڈ کی اجرای میں لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری کردہ نیے شناختی کارڈ حاصل کرنے شوہر اور بیوی کو زبردست جھٹکا لگا۔ ان کو جاری کیے گئے شناختی کارڈ میں ان کی عمر 123 سال اور دو دن بتایا گیا ہے۔ جبکہ ان کی حقیقی عمر 44 اور42 سال ہے۔ یہ دنوں کا ہنمکنڈہ کے رہنے والے ہیں۔
اس مسلہ کی یکسوئی کے لئے جب وہ منڈل آفس سے رجوع ہوے تو می سیوا جانے کی صلاح دی گئی اور ان کا مذاق اڑایا۔ اور کہا کہ۔ ابھی اس کارڈ کو فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔