
بی آر ایس کے کارگزار صدر، اور تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی ، کےتارک راما راؤ نے ویمل واڑاکی بی جے پی لیڈر تولا اوما کا بی آرایس پارٹی میں خیرمقدم کیا۔۔ اوما ویمل واڑہ سے بی جےپی ٹکٹ کی خواہش مند تھیں۔ انھوں نے بی جےپی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
تولا اوما بی جے پی لیڈر، ای راجندر کی حامی ہیں۔ انھوں ای راجندر کے ساتھ دوہزار گیارہ میں بی جےپی میں شامل ہوئیں تھی۔ بی جےپی سے استعفی دینے کے بعد بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔