تلنگانہ انتخابات:کانگریس سے بی آرایس میں شامل کئی ارکان اسمبلی کو شکست
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں رائے دہندوں نے انوکھا فیصلہ دیا۔ قبل ازیں دوسری جماعتوں سے بی آرایس میں شامل ہونے والے لیڈروں کو عوام نے شکست دی۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں کوتہ گوڑم سے کامیابی