تمام کی‌دعاوں سے میرے والد‌ جلد‌ صحت یاب ہوں گے۔ کویتا

بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی دختر کویتا نے اپنے والد کی صحت پر بیان دیا ہے۔ایم ایلسی کویتا نے کہا کہ ان کے والد اس وقت ڈاکٹرس کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں کویتا نے کہا کہ وہ خرابی صحت سے متاثر ہیں اور تمام کی دعاؤں سے بہت جلد صحت یاب ہوں گے۔

کویتا حیدرآباد کے نجی اسپتال پہنچیں جہاں، کے سی آر کا علاج چل رہا ہے۔ڈاکٹروں نے کولہے کی ہڈی بدلنے کا مشورہ دیا ہے۔ آپریشن کے بعد مکمل صحت یابی کیلئے6سے 8 ہفتے آرام کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کےسی آر باتھ روم میں گر پڑے، کولہے میں فریکچر،آپریشن کی ضرورت

Read Next

نریندر مودی نے چندرشیکھر راؤ کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular